Skip to product information
1 of 4

Python Programming - پائتھن پروگرامنگ

Python Programming - پائتھن پروگرامنگ

Regular price Rs. 400.00
Regular price Rs. 775.00 Sale price Rs. 400.00
Sale Sold out
Taxes included. Shipping calculated at checkout.
پائتھن کا شمار صف اوّل کی پروگرامنگ لینگویجزمیں ہوتا ہے، ڈیٹا سائنس ، آرٹیفیشل انٹیلی جینس ، مشین لرننگ ، سائبر سیکورٹی یا بلاک چین ، ہوں پائتھن میں مہارت آپکو ہر طرح کے کام کے قابل بنا دیتی ہے. آپ پائتھن سیکھ کر ایک با عزت روزگار حاصل کر سکتے ہیں اور فری لانسنگ کو ذریعہ آمدنی کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں. یہ کتاب آپکو گھر بیٹھے پائتھن سیکھنے میں مدد دے گی اور آپکے کورسز پر لگنے والے پیسے اور وقت کی بچت کرے گی. اس کتاب میں آپ پائتھن کا تعارف اور مانگ، پائتھن کی انسٹالیشن اور انٹرفیس ، ڈیٹا ٹائپس ، کنٹرول سٹرکچرز ، آپریٹرز، فنکشنز، ایرر ہینڈلنگ اور رعایت، آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ، فائل ہینڈلنگ ، فائلز کی ریڈنگ ، آپریٹنگ سسٹم ، سب پراسیس ، انٹروسپکشن اور ریکویسٹ ماڈیولز، تھریڈنگ ،SQL-Lite، ٹیسٹنگ ، ڈیبگنگ، پروفائلنگ، کونفیگ پارسر اور نمپپائی کے بارے میں جان سکیں گے. ٢٠ ابواب پر مشتمل اردو میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے اور اس سے اچھا پائتھن کا تعارف کہیں اور ملنا بہت مشکل ہے. آپکی آرا و تنقید کی منتظر ثناُ رشید
View full details