Skip to product information
1 of 7

C++

C++

Regular price Rs. 500.00
Regular price Rs. 1,200.00 Sale price Rs. 500.00
Sale Sold out
Taxes included. Shipping calculated at checkout.
کتاب لکھتے وقت اس بات کی حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ بات آسان الفاظ میں، سادہ سی مثال کے ساتھ اختصار سے سمجھا دی جائے، غیر ضروری اور بہت زیادہ تکنیکی تفصیلات سے اجتناب کیاگیا ہے۔ آپ یقین رکھئے کہ اس کتاب پر کی جانے والی آپ کی چھوٹی سی سرمایہ کاری (Investment) آپ کو شارٹ کورسز کے نام پر خرچ کئے جانے والے ہزاروں روپے کی بچت کرا دے گی۔ کتاب لینے کے بعد نہ ہی آپ کو کسی انسٹی ٹیوٹ سے شارٹ کورس کرنے کی ضرورت پیش آئے گی اور نہ ہی درجنوں کتابیں اور نوٹس خرید نے اور پڑھنے کی زحمت اٹھانا پڑے گی۔ یہ ایک کا کتاب انشاء اللہ آپ کے تمام سوالوں کا جامع جواب ہوگی، کتاب پڑھئے اور پروفیشنل پروگرامنگ کی دنیا میں سر اٹھا کر داخل ہو جائیے.
View full details